سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ثوبان کشمیری شدید علیل،دعائوں ،مالی تعاون کی اپیل

اسلام آباد(پی این ایچ)آزادکشمیر کےضلع پونچھ کے نواحی علاقے ٹائیں سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ثوبان کشمیری المعروف ثوبی کشمیری علالت کے سبب اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں،وہ گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں،اس علاج کےلئے انہیں انجیکشنز لگائے جا رہے ہیں کی خطیر مالیت ہے ،اس ضمن میں یہ اپیل کی جا رہی ہے کہ مذکورہ نوجوان جو ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہےاور علاج افورڈ نہیں کر سکتا ،صاحب استطاعت افراد جس قدر ممکن ہو مالی مدد کریں تاکہ اس نوجوان کی جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جاسکے۔ایزی پیسہ اکائونٹ03495515523

اپنا تبصرہ لکھیں