کلرکہار:بس حادثے کا شکار،8افراد جاں بحق

کلرکہار(پی این ایچ)وٹروے دھراب پل کےقریب مسافر بس حادثے کا شکار 8 افراد جانبحق,حادٹہ میں 15 سے افراد زخمی ہوا، حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ مسافر بس میں 48 افراد سوار تھے بس اسلام اباد سے لاہور جا رہی تھی، ریسکیو موٹروے پولیس اور مقامی پولیس موقع پر موجود ریسکیو آپریشن جاری، زخمیوں میں 15افراد ٹراما سنٹر ہسپتال منتقل کئے گئے، 5زخمیوں کی حالت تشوشناک بتائی گی ہے،، دو جاں بحق کو ٹراما سٹر ہسپتال منتقل کیا ہے باقی کو ڈی ایچ کیو چکوال منتقل کیا کیا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں