دہشتگردی کیخلاف پاکستان کا کردار لازوال،امریکہ کا اعتراف

واشنگٹن(پی این ایچ)امریکا نے عالمی امن میں پاکستان کے مثبت کردار اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لازوال قربانیوں کا ایک مرتبہ پھر اعتراف کرتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبہ جات میں مضبوط اور منظم روابط مزید پڑھیں

بلوچستان ،مرد ،عورت کاسفاکانہ قتل ،سینیٹ میں قرارداد منظور،جے یو آئی کی مخالفت

اسلام آباد(پی این ایچ)سینیٹ نے بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں جرگے کے حکم مرد اور خاتون کی موت کیخلاف قرارداد منظور کرلی، جس کی جے یو آئی کے علاوہ سب نے حمایت کی ہے۔جمعرات کو سینیٹ اجلاس میں بلوچستان میں مزید پڑھیں

9 مئی جلاؤ گھیراؤ ،انسداد دہشتگردی عدالت کاتحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(پی این ایچ) لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شیرپاؤ پل جلاؤ گھیراؤ کیس کا 42صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔جاری کردہ تحریری فیصلے کے مطابق تفتیش میں تمام ملزمان ان واقعات میں ملوث مزید پڑھیں

فورسز کا مستونگ میں آپریشن ،3 دہشتگرد ہلاک، میجر اور سپاہی شہید

اسلام آباد(پی این ایچ)بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنتہ الہندوستان کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر زید سلیم اور سپاہی نظم حسین مادر وطن پر قربان ہوگئے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز مزید پڑھیں