برائلر گوشت کی قیمت میںمزید29روپے کلو کمی

لاہور( پی این ایچ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 29روپے کمی سے497روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے 343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت250روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔ دو روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں مجموعی طو رپر 51روپے کمی ہوئی۔