پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی مشروط اجازت

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی مشروط اجازت دے دی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

کراچی کنگز کی شاندار فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9وکٹوں سے شکست

لاہور (پیٹریاٹک نیوز حب) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 11کے میچ میں کراچی کنگز نے یک طرفہ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9وکٹوں سے شکست دے دی ۔پی ایس ایل 11کا سینتیس واں میچ کراچی کنگز مزید پڑھیں

کوشش ہوگی باقی دو میچز میں اچھا کھیل کر پلے آف میں جگہ پکی کریں، سہیل تنویر

لاہور(پی این ایچ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولنگ کوچ سہیل تنویر نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کہ باقی دو میچز میں اچھا کھیل کر پلے آف میں جگہ پکی کریں۔میڈیا سے مزید پڑھیں

باسط علی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود سے معافی مانگ لی

کراچی(پی این ایچ) سابق کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود سے متعلق اپنے گزشتہ روز دیے گئے بیان پر معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بعد میں جب میں مزید پڑھیں

یو اے ای نے تاریخ میں پہلی بار 5 کرکٹرز کو شہریت دے کر قومی ٹیم میں شامل کر لیا

دبئی (پی این ایچ)متحدہ عرب امارات نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 5 غیر ملکی کرکٹرز کو شہریت دے کر قومی ٹیم میں شامل کر لیا۔خزیمہ تنویر، اجے کمار، اکشدیپ ناتھ، ہرپریت بھاٹیا اور ادیب عثمانی کو نیچرلائزیشن کے ذریعے اماراتی مزید پڑھیں

جرمن ویلاگر کی تصویر لائیک کرنے پر ویرات کوہلی کی میمزسوشل میڈیاپروائرل

نئی دہلی(پی این ایچ)بھارتی کرکٹ سٹار ویرات کوہلی ایک بار پھر سوشل میڈیا سرگرمی کے باعث خبروں میں آ گئے ہیں، اس بار انکا ایک سادہ سا لائیک سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز اور تبصروں کی وجہ بن گیاہے۔میڈیاکے مطابق مزید پڑھیں

سلیکٹرز اسپنر سفیان مقیم کے ساتھ زیادتیاں بند کریں،سابق کرکٹرزکا مطالبہ

کراچی (پی این ایچ)سابق کرکٹرزنے مطالبہ کیا ہے کہ سلیکٹرز اسپنر سفیان مقیم کے ساتھ زیادتیاں بند کریں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی نے کہا کہ سفیان مقیم کو اپنا ایکس اکاؤنٹ بند کردینا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11 کی فرنچائز کوئٹہ اور لاہور کی کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات

لاہور(پی این ایچ)پی ایس ایل 11 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں نے کینسر سے متاثرہ بچوں سے ملاقات کی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آرام کے دن ٹیموں کی مختلف مصروفیات رہیں کوئی مزید پڑھیں

پشاور زلمی کے دو اہم غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس چلے گئے

لاہور(پی این ایچ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے دو اہم غیر ملکی کھلاڑی وطن واپس چلے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ٹیم پشاور زلمی کے بنگلادیشی کرکٹرز ناہید رانا مزید پڑھیں