نئی دہلی(پی این ایچ)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ ہونے والے مذاکرات ناکام نہیں ہوئے تاہم مذاکرات مشکلات کا شکار ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہاکہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 268 خبریں موجود ہیں
بیجنگ(ویب ڈیسک)بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کے اعزاز میں سرکاری عشائیہ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس سے چینی صدر شی جن پنگ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر کا دورہ تاریخی ہے،55سال قبل امریکی صدر مزید پڑھیں
اسلام آباد (پی این ایچ)حکومت نے امریکا ایران جنگ سے پیدا شدہ خطرات اور اس کے اثرات کے باعث اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستانی سفرا کی مِنی کانفرنس (آج) جمعرات مزید پڑھیں
سڈنی (پی این ایچ)پاکستان میں دہشتگردی و انتہا پسندی میں ملوث بلوچ لبریشن آرمی(بی ایل اے )پر آسٹریلیا نے پابندی عائد کر دی۔آسٹریلوی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بی ایل اے پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے اور دہشتگردی مزید پڑھیں
کراچی(پی این ایچ)ایران کے مرکزی بینک نے ایرانی ریال خریدنے والوں کو خبردار کر دیا۔بینک نے کہا کہ کرنسی زیادہ نرخوں پر خریدنے سے نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے، بینک کے مطابق ایران کی کرنسی ریال اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ مزید پڑھیں
تہران(پی این ایچ)مسعود پزشکیان کا امریکہ کو واضح پیغام ایران کسی صورت کسی کے بھی سامنے نہیں جھکے گا۔کوئی دھمکی دھونس ایران کو خوفزدہ نہیں کر سکتی۔اسلامی جمہوریہ ایران اپنی بقا سلامتی کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ایرانی صدر مزید پڑھیں
دبئی(پی این ایچ)امارات کا اوپیک سے الگ ہونے کا اعلان،متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اوپیک سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ ملک کی طویل مدتی معاشی حکمت عملی اور بدلتے ہوئے توانائی کے شعبے کے مزید پڑھیں
نئی دہلی (پی این ایچ)بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح اشارہ دے دیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے بھارتی صحافی آدتیہ راج کول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے مزید پڑھیں
خسینٹ پیٹرز برگ (پی این ایچ)امریکہ ایران جنگ کے دوران اہم ترین اقدام،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روس پہنچ گئے،اطنے دورے کے موقع پر وہ روسی صدر ولادمیر پیوٹن سمیت اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔عباس عراقچی نے کہا مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک )ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس مزید پڑھیں