اسلام آباد /تہران(پی این ایچ)ایران امریکا مذاکرات کے حوالے سے اعلی حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پیرکو مذاکرات منعقد نہیں ہو رہے ۔ اعلی حکومتی ذرائع کے مطابق امریکا ایران مذاکرات کے لیے دن اور تاریخ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 268 خبریں موجود ہیں
پیرس (پی این ایچ)فرانس کے صدر ایمانیوئل میکرون نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فورس پر حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنا لبنانی حکومت کی ذمے داری ہے۔عرب میڈیاکے مطابق فرانسیسی صدر نے کہا کہ جنوبی لبنان میں ہفتے مزید پڑھیں
تہران (پی این ایچ)ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردی ہے۔ جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بند ہو گئی اس حوالے سے ترجمان خاتم الانبیا سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سخت ایرانی کنٹرول میں مزید پڑھیں
بیروت(پی این ایچ)اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری،اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ لبنانی حکام کا کہنا تھا کہ جنگ بندی سے پہلے اسرائیلی حملوں میں 40 ہزار مکان یا تو مزید پڑھیں
تہران (پی این ایچ) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ایران کی بحریہ دشمنوں پر نئے نقصانات پہنچانے کیلئے تیار ہے۔اپنے بیان میں مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور مزید پڑھیں
تہران (پی این ایچ)ایران کی پاسداران انقلاب نے بھارت کے تیل بردار دو بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر روکنے کے لیے ایرانی گن بوٹس نے فائرنگ بھی کی، ٹینکرز پر مزید پڑھیں
ایریزونا (پی این ایچ)ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ تہران سے ڈیل کا عمل اچھی طرح جاری ہے، مذاکرات ویک اینڈ کے دوران بھی جاری رہیں گے، پاکستان کا مشکور ہوں۔امریکی صدر نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
تہران(پی این ایچ)امریکی ناکہ بندی برقرار ،ایران نے آبنائے ہرمز پھر بند کر دی،پاسداران انقلاب نے امریکا پر ناکہ بندی کے نام پر بحری قزاقی کا الزام لگاتے ہوئے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی۔ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹرز مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)ترک صدرطیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف کی ،ترکی خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے سفارتی اقدام کی حمایت جاری رکھے گا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماوٴں مزید پڑھیں
تہران(پی این ایچ)جنگ بندی معاہدے کے تحت ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی مزید پڑھیں