مصالحتی کوششیں،عاصم منیر تہران پہنچ گئے،محسن نقوی بھی ہمراہ ہیں

اسلام آباد(پی این ایچ)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تہران پہنچ گئے ،تہران پہنچنے پر ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا استقبال کیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈمارشل کے ہمراہ ہیں،فیلڈ مارشل کا دورہ مصحالتی کوششوں مزید پڑھیں

دشمنوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں، ایران

تہران(پی این ایچ)ایران کی فوجی قیادت نے آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ملک کی سلامتی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا اور اس سلسلے مزید پڑھیں

جوتے اتار کر مسجد میں داخلہ،انسان کا احترام بے حد ضروری ہے،پاپ لیو

الجزائر(پی این ایچ)کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو نے الجزائر کے دورے کے دوران ایک جامع مسجد کا دورہ کیا، انہوں نے مسجد میں داخل ہونے سے قبل احتراماً اپنے جوتے اتارے۔پوپ لیو کے اس اقدام کو بین المذاہب مزید پڑھیں

ایرانی بندرگاہیں خطرے میں ہوئیں تو خطے کی کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی،پاسداران انقلاب

تہران(پی این ایچ)اگر ایرانی بندرگاہوں کو کسی بھی قسم کا خطرہ لاحق ہوا تو خطے کی کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ایرانی افواج کے ترجمان کی مزید پڑھیں

مذاکرات دوبارہ شروع کریں،آسٹریلیا کا ایران اور امریکہ پر زور

سڈنی (پی این ایچ)آسٹریلیا کی وزیرِ خارجہ پینی وانگ نے امریکہ اور ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی کا احترام کریں اور مذاکرات دوبارہ شروع کریں۔اپنے بیان میں وانگ نے کہا کہ یہ مایوس کن ہے کہ مزید پڑھیں

امریکہ، ایران مذاکرات بغیر نتیجہ ختم،دونوں ملکوں کا مذاکرات جاری رکھنے کااعلان

بری خبر یہ ہے کہ ابھی تک حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے، یہ امریکہ سے زیادہ ایران کیلئے بری خبر ہے،جے ڈی وینس مذاکرات 14 گھنٹے بعد اختتام پذیر،بعض اختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

جنگ کی خواہش نہیں،خامنہ ای سمیت شہداء کا بدلہ لیںگے،مجتبیٰ خامنہ ای

تہران(پی این ایچ)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں لیکن اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے،عمر عبداللہ

سرینگر(پی این ایچ) وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔اپنے بیان میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ماننا ہوگا پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے، بھارت مزید پڑھیں

لبنان نے اسرائیل کے حملوں کو فوری ختم کروانے پر پاکستان سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم عزت مآب نواف سلام سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے لبنان کے خلاف اسرائیل کی جاری جارحیت کی شدید مذمت کی اور ہزاروں قیمتی جانوں کے ضیاع مزید پڑھیں