لاہور( پی این ایچ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید29روپے کمی سے533روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 336روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔شہر میں تین روز میں برائلر گوشت کی قیمت میںم مجموعی طو رپر62روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید29روپے کمی ، فارمی انڈے مہنگے
