لاہور( پی این ایچ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے 519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے 358روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 20سے25روپے کلو زائد پر فروخت کیا ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو اضافہ
