اسلام آباد(پی این ایچ )راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھکٹے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی ہے،عوام میں شدید خوف و ہراس،کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔پاکستان کے علاوہ جن ممالک میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ان میں بھارت،افغانستان اور تاجکستان شامل ہیں۔
اسلام آبادسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ
