مظفرآباد(پی این ایچ)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سردار میر اکبر خان کیخلاف الکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا،الیکشن ٹریبونل نے سردار قمر زمان کی جانب سے شرقی باغ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر کی تھی جس کے باعث کچھ روز پہلے سردار میر اکبر کے انتخاب کو کالعدم قرار دیا گیا تھا
سردارمیراکبرکےخلاف ٹربیونل کا فیصلہ معطل
