750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری

اسلام آباد(پی این ایچ)750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دئیے گئے۔نیشنل سیونگز نے 750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔مرکز قومی بچت نے باضابطہ طور پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ،سیاسی شخصیات کے نام کی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

صدر زرداری، نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت اہم شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی پشاور(پی این ایچ)خیبرپختونخوا میں سیاسی شخصیات کے نام پر فینسی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔صدر زرداری، نواز مزید پڑھیں

کچھ کمپنیاں پاکستان سے جا رہی ہیں ،تسلیم کرنا ہوگا ٹیکس، انرجی قیمت زیادہ ہے ،وزیر خزانہ

اسلام آباد(پی این ایچ) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ کچھ کمپنیاں پاکستان سے جا رہی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ زیادہ ٹیکس اور انرجی کی بلند قیمتیں کاروبار کیلئے سنجیدہ مسائل ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ مزید پڑھیں

مختلف سرکاری اداروں کے ذمے قرضوں کا حجم 9.5کھرب سے متجاوز

کراچی(پی این ایچ)مختلف سرکاری اداروں کیذمے قرضوں اور واجبات کا حجم 9.5 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا۔وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ نے سرکاری اداروں کی ناقص کارکردگی بے نقاب کردی،سرکاری اداروں کے حکومت پرزیادہ مالی انحصارکو قومی خزانے مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں کمی، پیٹرولیم سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این ایچ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں امکان ہے۔ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

راولپنڈی ویمن چیمبر اور ویمن ویلفیئر ڈویلپمنٹ سنٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی (پی این ایچ)خواتین کی معاشی خودمختاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت راولپنڈی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ویمن ویلفیئر ڈویلپمنٹ سنٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت (LOU)پر دستخط کیے مزید پڑھیں