ادارہ جاتی اصلاحات،کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری

اسلام آباد(پی این ایچ)ملک میں ادارہ جاتی اصلاحات کے نتیجے میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ اور اسکور میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2025 جاری کر دیا ہے جس میں 2024 مزید پڑھیں

احتجاج کیس، عدم حاضری،عدالت برہم، پر علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی (پی این ایچ)راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے غیر حاضری پر بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دئیے۔ منگل کو بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے مزید پڑھیں

مری میں برفباری کا نیا سلسلہ: 4 انچ برف ریکارڈ، تمام راستے سیاحوں کیلئے کھلے ہیں،ڈی پی او

مری/اسلام آباد/راولپنڈی (پی این ایچ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او)مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے کہا ہے کہ مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کے باوجود تمام راستے ٹریفک کے لیے کھلے ہیں اور سیاح بلا مزید پڑھیں

افغانستان سے دہشت گردی اور تجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتے، طارق فضل

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹرطارق فضل چوہدری نے واضح کیا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردی اور تجارت ایک ساتھ نہیں چل سکتے،افغانستان سے سرحدی راستے کی بندش کے بعد 11 سو سے زائد پاکستانی وطن مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور سہولتوں سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد (پی این ایچ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے وکیل سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالتِ زار اور دستیاب سہولتوں سے متعلق تحریری رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔سپریم کورٹ مزید پڑھیں

سندھ،سرکاری گرلز کالجز میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد

کراچی (پی این ایچ)محکمہ کالج سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری گرلز کالجوں میں فوٹو گرافی پر پابندی عائد کر دی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ڈائریکٹر کالجز کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طالبات اور مزید پڑھیں

9 واں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلہ کھاریاں میں اختتام پذیر

راولپنڈی(پی این ایچ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرات اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

طالبان لڑکیوں سے تعلیم کا بنیادی حق چھین رہے ہیں،ملالہ

لندن (پی این ایچ )نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے تمام ممالک سے طالبان پر دبا ڈالنے اور ان کے ساتھ معمول کے تعلقات نہ رکھنے کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد

اسلام آباد (پی این ایچ)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔تحریکِ انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کی مزید پڑھیں