خوارج سے کوئی بات نہیں،بس لڑنا ہے ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(پی این ایچ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت سےکوئی ایشونہیں ہے، سیاست،سیاسی جماعتوں کا کام ہےوہ بحران کا حل نکالیں۔نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

اسلام آباد،موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم

اسلام آباد(پی این ایچ)حکومت نے اسلام آباد میں موجودہ میٹروپولیٹن کارپوریشن نظام ختم کرکے شہر کو تین ٹاون کارپوریشنز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئے نظام کے تحت اسلام آباد میں 3 میئرز اور 6 نائب میئرز ہوں مزید پڑھیں

مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو ایران پر حملہ کر دینگے،ٹرمپ

واشنگٹن(پی این ایچ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل مزید پڑھیں

یتیم اور بے سہارا بچیاں سہیل آفریدی کی خصوصی مہمان بن گئیں

پشاور (پی این ایچ)پشاور میں زمونگ کور کی یتیم اور بے سہارا بچیاں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی خصوصی مہمان بن گئیں۔وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں زمونگ کور کی یتیم اور بے سہارا بچیوں کے اعزاز میں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل ہی امن کا واحد راستہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر مزید پڑھیں