بلوچستان، خوارج کے حملے ناکام،58جہنم پہنچ گئے

کوئٹہ(پی این ایچ)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سیکیورٹی فورسز نے کارروائیوں میں 58 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12 مختلف مزید پڑھیں

عوام کے تحفظ کی ذمہ داری ہر صورت پوری کریں گے‘مریم نواز

لاہور (پی این ایچ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائے جانے پر اظہار تشکرکیا اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید پڑھیں

میانوالی،سی ٹی ڈی سے مقابلہ،6 دہشتگردہلاک،8فرار

میانوالی(پی این ایچ)میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کی بندش، پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان

پشاور(پی این ایچ)پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کا فیصلہ کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب نئے کنونشن سنٹر مزید پڑھیں

عمران خان سے ملاقات ،سہیل آفریدی نے فیکٹری ناکے پر دھرنا دیدیا

راولپنڈی(پی این ایچ)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر آج رات فیکٹری ناکے پر دھرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشت گردی ہے، ہم رات مزید پڑھیں

مسلح افواج ہر خطرے کیخلاف مکمل طور پر تیار ہیں،فیلڈ مارشل

راولپنڈی/بہاولپور(پی این ایچ) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں،مستقبل میں مزید پڑھیں

بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

بنوں /اسلام آباد(پی این ایچ)بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے نواحی علاقے میں آپریشن میں 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ڈی آئی جی آپریشن نے بتایا کہ بنوں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے اکبرعلی خان کلے، اسپرکہ، ڈومیل مزید پڑھیں