محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں پھر شدید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این ایچ)آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ ، جنوبی پنجاب ، کشمیر ، شمال مشرقی/جنوبی بلوچستان ،بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اس دوران گلگت بلتستان اور شمال مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ کی ملاقات، دفاعی صنعت میں تعاون پر اتفاق

راولپنڈی (پی این ایچ)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر نے ملاقات کی جس میں دفاعی صنعت میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

پُل گر گئے،مودی کے دعوے جھوٹے، نائب وزیر اعلیٰ مہاراشٹرا

اسلام آباد(پی این ایچ)بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے نائب وزیر اعلیٰ نے مود ی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے پُلوں کے ٹوٹنے پر سوال اٹھا دئیے۔پُلوں، سڑکوں اور عمارتوں کے گرنے کے مسلسل واقعات نے بھارت میں مودی سرکارکی کارکردگی مزید پڑھیں

چکوال میں سیلابی ایمرجنسی نافذ،400ملی میٹر سے زائد بارش

اسلام آباد(پی این ایچ)چکوال میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور پانی گھروں میں داخل ہوگیا جس کے باعث شہر میں سیلابی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق چکوال میں ریکارڈ بارش مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیاں،علیمہ خان کو طلبی کا نوٹس جاری

اسلام آباد(پی این ایچ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون نے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں پر علیمہ خان کو تفتیش کیلیے طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کو مزید پڑھیں

IHRMآزادکشمیر کے اندر پسے ہوئے مظلوم و محکوم طبقات کی ایک توانا آواز ہے ،مقررین

اسلام آباد(پی این ایچ) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے نو منتخب ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کی تقریب حلف برداری کا مظفرآباد میں انعقاد ، وزیر برائے سمال انڈسٹری کارپوریشنز و ٹریڈ اینڈ ٹریول اتھارٹی پروفیسر تقدیس گیلانی نے عہدیداران سے مزید پڑھیں

روس سے سستا پٹرول کیوں خریدا؟نیٹو کی بھارت اور چین پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(پی این ایچ)نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ اگر چین، برازیل اور بھارت نے روس سے پیٹرول خریدنا بند نہ کیا تو ان پر اقتصادی پابندیاں عائد کردیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو کے سیکرٹری مزید پڑھیں

برطانیہ نے پی آئی اے پر عائد پابندیاں ختم کر دیں

اسلام آباد(پی این ایچ) برطانیہ نے پاکستانی ایئر لائنز پر عائد پابندیاں ختم کر دیں، برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کر دی۔برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے نکال دیا گیا، مزید پڑھیں

ای او بی آئی پنشن میں 15فیصد اضافہ،کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این ایچ)ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15فیصد اضافہ،وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی۔شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔وفاقی کابینہ نے وزارت بحری امور کی مزید پڑھیں

آواران میں فورسزکی کارروائی، 3دہشتگرد ہلاک، میجر شہید

راولپنڈی(پی این ایچ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد جہنم واصل جبکہ میجر شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مزید پڑھیں