اسلام آباد(پی این ایچ)آزادکشمیر کےضلع پونچھ کے نواحی علاقے ٹائیں سے تعلق رکھنے والے معروف سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ثوبان کشمیری المعروف ثوبی کشمیری علالت کے سبب اسلام آباد کے ایک ہسپتال میں زیر علاج ہیں،وہ گردوں کے عارضہ میں مبتلا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 249 خبریں موجود ہیں
پربھنی(پی این ایچ)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک 19 سالہ خاتون نے چلتی بس میں بچے کو جنم دیا لیکن خاتون کے شوہر ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے نومولود کو بس کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا، جس سے مزید پڑھیں
کوئٹہ(پی این ایچ)قلات میں کراچی سے کوئٹہ جانے والی مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں
لاہور(پی این ایچ) پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو طبیعت خراب ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ہے۔وہ ایمرجنسی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ چین خطے کی سیکیورٹی صورت حال میں استحکام کا ضامن ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے چین کی مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ)وفاقی دارالحکومت میں سوشل میڈیا کے غیرمناسب استعمال پر دو پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ڈی آئی جی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر پیشہ ورانہ اور غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں میں ملوث مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ)درِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دورانن دونوں رہنماؤں نے ملکی استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔دونوں مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ)راولپنڈی چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز کے صدر،اور فرنیچر ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر سردار ثاقب نسیم نے کہا ہے کہ ایف بی آر قوانین قابل قبول نہیں،ان قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران نے مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاہدے کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)علیمہ خان نے عمران خان سے ملاقات کے بعد دیگر دو بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی نے آج دو پیغامات دئیے ہیں اور کہا ہے ان کے ساتھ اور بشری بی مزید پڑھیں