فورسز کاقلات میں آپریشن،8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پی این ایچ) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 24 دسمبر کو سکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

ٹرمپ،فیلڈ مارشل قربت،پاک امریکہ تعلقات کو نئی جہت ملی

نیویارک(پی این ایچ ،ویب ڈیسک)معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی تازہ رپورٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی کے تناظر میں پاکستان کو نمایاں کامیاب ملک جبکہ بھارت کو واضح طور پر ناکام ملک میں شمار کیا مزید پڑھیں

تحریک تحفظ آئین پاکستان حکومت سے مذاکرات پر آمادہ

اسلام آباد(پی این ایچ)تحریک تحفظ آئین پاکستان حکومت سے بات چیت پر آمادہ،عمران خان سے نئے میثاق پر دستخط کرانے کی ذمہ داری لینے کا اعلان کردیا۔اطلاعات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے تحریک اںصاف سے مذاکرات کی مزید پڑھیں

خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنیوالا اسلام آباد پولیس اہلکارنوکری سے فارغ

اسلام آباد (پی این ایچ) اسلام آباد پولیس کا افسر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا جسے انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گزشتہ دنوں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق کی علمبردار ہے ، سبط الحیدر بخاری

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ میں کرسمس کے موقع پر ایک سادہ مگر پْروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان اور انچارج سینٹرل سیکریٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری نے کرسمس کا مزید پڑھیں

قومی یکجہتی کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے،کورکمانڈرزکانفرنس

راولپنڈی(پی این ایچ)پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ قومی یکجہتی ، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا کوئی بھی، بھارتی سرپرستی مزید پڑھیں