جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی غیر قانونی قرار

اسلام آباد(پی این ایچ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

فوکل پرسن پرائم منسٹر یوتھ پروگرام فرزانہ کوثر کی خصوصی بچوں کیلئے خصوصی کاوش

اسلام آباد(پی این ایچ)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن فرزانہ کوثر کی خصوصی کاوشوں سے خصوصی بچوں کے روشن مستقبل کی جانب پہلا عملی قدم اٹھا لیا گیا۔ اسلام آبادکے نواحی علاقوں پنڈ بھگوال ،پھلگران ،سیری ،بھارہ کہو سے مزید پڑھیں

خاتون کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیر اعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج

پٹنہ(ُٰ پی این ایچ) بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں بی جے پی کے اتحادی بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار ریڈی کے خلاف ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

بھیک مانگنے پر مختلف ممالک سے ہزاروں پاکستانی ڈی پورٹ

اسلام آباد (پی این ایچ)دنیا کے مختلف ممالک سے بھیک مانگنے پر ہزاروں پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز اور انسانی حقوق کا اجلاس چیئرمین کمیٹی آغا رفیع اللہ کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کے اشتہاری قرار

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت خیبرپختونخوا کے پانچ اراکینِ صوبائی اسمبلی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا،عدالتی اشتہار کے مطابق مینا خان، امجد علی، شفیع اللہ جان اور اقبال آفریدی کے بھی اشتہار شائع کیے گئے ہیں۔پانچوں ملزمان مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی: ن لیگی خاتون رکن فیلڈ مارشل کی تصویر لے آئیں

پشاور (پی این ایچ)خیبر پختون خوا اسمبلی میں مسلم لیگ (ن )کی ایم پی اے صوبیہ شاہد ایوان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر لے آئیں۔اسمبلی فلور پر ن لیگی خاتون ایم پی اے نے فیلڈ مارشل کے حق مزید پڑھیں

یاسین ملک سے فیملی کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی، مشعال ملک

اسلام آباد(پی این ایچ)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کوڈیتھ سیل میں رکھا گیا اور فیملی کی ملاقات بھی نہیں کرائی جارہی۔ وفاقی دارالحکومت میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعال مزید پڑھیں