اسلام آباد (پی این ایچ)وزارت تجارت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریڈ آرگنائزیشنز نے ایک پبلک نوٹس جاری کیا ہے جس میں افراد اور گروپوں کو تحفظ یافتہ تجارتی اداروں کے عنوانات جیسے کہ”فیڈریشن،چیمبراور ایسوسی ایشن” کے غیر قانونی استعمال کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 46 خبریں موجود ہیں
سْست (پی این ایچ)نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کے زیرِ انتظام سْست ڈرائی پورٹ نے خنجراب پاس کے راستے سال بھر جاری رہنے والی کارگو تجارت کا دوسرا کامیاب سال مکمل کر لیا ہے،شدید موسمی حالات اور بھاری برفباری مزید پڑھیں
لاہور( پی این ایچ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گو شت کی قیمت مزید29روپے کمی سے533روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت20روپے کمی سے368روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 336روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (پی این ایچ)وزارت توانائی کی ہدایت پر لیسکو میں سولر گرین میٹر پر پابندی عائد کر دی گئی اس حوالے سے لیسکو حکام نے بتایا کہ لیسکو کے ہزاروں صارفین سولر گرین میٹرز سے محروم رہیں گے، نیپرا مزید پڑھیں
کراچی(پی این ایچ)وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو وفاقی حکومت کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی۔جام کمال نے ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ گل پلازہ کا دورہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (پی این ایچ)پاکستان کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں بھی ملک بھر کی طرح رواں سال کے آغاز سے سولر پینلز کی قیمتوں میں یکدم بڑے اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹوں میں 585، مزید پڑھیں
لاہور( پی این ایچ)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملک کی قدیم ہاتھ سے بنے قالینوں کی برآمدی صنعت کو درپیش سنگین بحرانوں سے نکالنے کے لیے فوری مداخلت کی اپیل کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے اگلے بجٹ میں تنخواہ دار اور رجسٹرڈ کاروباری طبقے کو ریلیف ملنے کی نوید سنادی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خرم شہزاد نے کہا کہ اگلے بجٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دئیے گئے۔نیشنل سیونگز نے 750 روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔مرکز قومی بچت نے باضابطہ طور پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)حکومت نے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، کابینہ نے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر غور و خوض کے لیے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم محمد مزید پڑھیں