امریکی صدر کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی

واشنگٹن(پی این ایچ) ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی،معاہدہ نہ کیا تو بمباری کردینگے،امریکی فوج تیار بیٹھی ہے،امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میری توقع ہے کہ بمباری ہوگی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر کیلئے ورک فرام ہوم

اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر نے پیر 20 اپریل 2026 کو ورک فرام ہوم پر عملدر آمدکیا ۔کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد(پی این ایچ)اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی تازہ مزید پڑھیں

بلوچستان پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ، صوبے کی پہلی خاتون اہلکار سمیت 3 شہید

خضدار(پی این ایچ)خضدار پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ہیڈ کانسٹیبل اور صوبے کی پہلی خاتون کانسٹیبل شہید جبکہ ایڈیشنل ایس ایچ او اور ایک اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سولر پلیٹوں کی مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک، اہلکار شہید

لکی مروت (پی این ایچ)ضلع لکی مروت میں پولیس کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔پولیس کے مطابق آپریشن اخوندان کے جنگلات سول کیمپ میں کیا گیا، آپریشن کے دوران دو دہشت مزید پڑھیں

بنوں، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت 2 خوارج ہلاک

راولپنڈی،بنوں (پی این ایچ)سیکیورٹی فورسز نے ضلع بنوں میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خودکش حملے کے مرکزی سہولت کار سمیت 2 خوارج کو ہلاک کر دیا جبکہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مزید پڑھیں

ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل

دبئی(پی این ایچ) ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پسندیدہ فیلڈ مارشل دنیا بھر کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہیں۔ابوظبی سے شائع ہونے والے اخبار ’’دا نیشنل‘‘ نے بھی ’’ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مزید پڑھیں

سب سنجیدہ ،مذاکرات ہونگے،ہمارا وفد جلد پاکستان پہنچنے والا ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(پی این ایچ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ سب سنجیدہ ہیںمذاکرات جاری رہنے چاہئیں ،امریکی وفد میں نائب صدر جے ڈی وینس، ایلچی اسٹیو وٹکوف اور خصوصی مشیر جیرڈ کشنر شامل ہیں جو اسلام آباد کے لیے روانہ مزید پڑھیں

غیرمنطقی مطالبات پورے کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، ایرانی سفیر

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران کو غیرمنطقی مطالبات پورے کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی قانون کی مسلسل خلاف ورزی کر مزید پڑھیں

جنگ بندی خلاف ورزیاں،مذاکرات کے دوسرے دور میں شریک نہیں ہونگے،ایران

تہران(پی این ایچ) ایران کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امن کے لیے اپنا کردار ادا کیا مگر امریکا پر اعتماد نہیں، مذاکرات کے دوسرے دور میں شرکت کے لیے وفد پاکستان نہیں جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں