عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات ،خریت دریافت کی

راولپنڈی(پی این ایچ)سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات،ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں مزید پڑھیں

ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز ،معاملے کی پارلیمنٹ ہائوس میں گونج

اسلام آباد(پی این ایچ)تونسہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا۔سینیٹر سرمد علی نے ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافے پر توجہ دلا نوٹس سینیٹ جمع کروا دیا۔توجہ دلا مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی اور بدامنی کے پیچھے بھارتی مکروہ کردار بے نقاب

نئی دہلی (پی این ایچ)بھارتی صحافیوں نے پاکستان میں دہشتگرد حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کا واضح اشارہ دے دیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسی را سے جڑے بھارتی صحافی آدتیہ راج کول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس،مہنگائی کی شرح میں کمی ،قیمتوں میں استحکام پر اطمینان

اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں استحکام پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے گاڑیوں اور آٹو پارٹس کی عارضی درآمد، مختلف وزارتوں کیلئے فنڈز اور گوادر سے مزید پڑھیں

پاکستان شدید غذائی بحران کے شکار 10ممالک میں شامل

نیویارک/اسلام آباد(پی این ایچ)اقوام متحدہ نے عالمی غذائی بحران سے متعلق ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے اس نئی رپورٹ میں پاکستان کو افغانستان، بنگلا دیش، کانگو، میانمار، نائجیریا، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ ان ممالک کی فہرست میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو سٹیڈیم آنے کی مشروط اجازت

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11کے پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی مشروط اجازت دے دی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایکس پر جاری بیان میں بتایا مزید پڑھیں

عراقچی روس پہنچ گئے،پیوٹن سے ملاقات میں اہم فیصلے کا امکان

خسینٹ پیٹرز برگ (پی این ایچ)امریکہ ایران جنگ کے دوران اہم ترین اقدام،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی روس پہنچ گئے،اطنے دورے کے موقع پر وہ روسی صدر ولادمیر پیوٹن سمیت اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔عباس عراقچی نے کہا مزید پڑھیں

مذاکراتی عمل جاری،کامیابی کیلئے پرامید ہیں،عباس عراقچی

تہران(ویب ڈیسک )ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکراتی عمل میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، تاہم مکمل کامیابی ابھی باقی ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں اہم کردار ادا کیا ہے، جس مزید پڑھیں

کسی دباؤ میں مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ایرانی صدر

تہران(پی این ایچ)مذاکرات کےلئے کوئی جلدی نہیں،ایران کسی دباؤ میں آکر امن مذاکرات نہیں کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ تہران دباؤ، دھمکیوں مزید پڑھیں

واشنگٹن، تقریب میں فائرنگ، ٹرمپ سمیت اہم شخصیات محفوظ

واشنگواشنگٹن (پی این ایچ)وائٹ ہاؤس کے صحافیوں کی ایسوسی ایشن کے سالانہ عشائیے کی تقریب میں فائرنگ،ہل چل مچ گئی،فائرنگ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول کو فوری طور پر محفوظ مقام پر منتقل کر دیاگیا۔فائرنگ کے مزید پڑھیں