بارش اور پہاڑوں پر برف باری ، رابط سڑکیں بند ، اشیاء ضروریہ کی قلت

اسلام آباد /مری /گلگت/مظفر آباد /پشاور /کراچی (پی این ایچ)آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور مری سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر شدید برف باری کے باعث موسم کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا مزید پڑھیں

نامعلوم افراد کی کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ

کراچی(پی این ایچ)صوبائی دارالحکومت کراچی کے مختلف علاقوں میں کراچی کو وفاق یا فوج کے حوالے کرنے کی وال چاکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے لیاقت آباد، نارتھ ناظم آباد اور حیدری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ،پھوپھی نے 3 سالہ بھتیجی قتل کرکے لاش پھینک دی، ملزمہ گرفتار

گوجرانوالہ (پی این ایچ)تھانہ وزیر آباد کے علاقہ میں 3 سالہ بچی کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ تین سالہ عیشا کو اس کی پھوپھی نے گلہ دبا کر قتل کیا، پولیس نے ملزمہ عروج مزید پڑھیں

صوابی میں پانچ جڑواں نومولود 5 روز بعد انتقال کر گئے

صوابی (پی این ایچ)صوابی کے باچا خان میڈیکل کمپلیکس شاہ منصور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیک وقت پیدا ہونے والے پانچ نومولود بچے 5 روز بعد انتقال کر گئے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق یہ بچے قبل ازوقت پیدا مزید پڑھیں

کراچی، سامان بیچنے آنیوالی خواتین نے خاتون کو بے ہوش کرکےگھر کا صفایا کردیا

کراچی (پی این ایچ)کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے 5جی ایریا میں گھر میں ڈاکووں نے خاتون کو بے ہوشی کا انجیکشن لگاکر گھر کا صفایا کردیا۔ واردات دو خواتین سمیت 3 ڈاکووں نے کی، واقعہ کا مقدمہ زمان ٹاون تھانے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا کی سکیورٹی واپس لے لی گئی

کراچی (پی این ایچ)ایم کیو ایم پاکستان کے اہم وزرا، اراکین اسمبلی اور لیڈروں کی سیکیورٹی اچانک واپس لے لی گئی۔میڈیارپورٹ کے مابق وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار، مصطفی کمال، انیس قائم خانی کی سیکیورٹی واپس لی گئی مزید پڑھیں

عمران خان کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این ایچ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 9مئی و دیگر 5کیسز میں آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ منگل کو ایڈیشنل سیشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،کرایہ داری کا حتمی اصول طے، مالک کے انتقال پر قانونی وارث ازخود مالک قرار

اسلام آباد(پی این ایچ) سپریم کورٹ نے کرایہ داری سے متعلق ایک اہم اور حتمی اصول طے کر دیا، عدالتِ عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ مالک کے انتقال کے بعد اس کے قانونی وارث ازخودمالک تصور ہوں گے اور مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں برف باری سے 11 گھر تباہ، 8 مکانات کو جزوی نقصان پہنچا

مظفرآباد(پی این ایچ) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(ایس ڈی ایم اے) نے آزاد جموں و کشمیر میں حالیہ برفباری کے دوران نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں جن کے مطابق آزادکشمیر میں برف باری سے 11 گھر تباہ ہوئے اور مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اسلام آباد میں وکلا کی ہڑتال و احتجاجی ریلی

اسلام آباد (پی این ایچ)وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا تین روزہ بائیکاٹ کے اعلان کے تحت پیر کو احتجاج کیا مزید پڑھیں