اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اراکین کے درمیان جھگڑا اور تلخ کلامی ،اجلاس میں ایم این ایز اور سینیٹرز کی بڑی تعداد غیر حاضر رہی جبکہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزائی بھی شریک نہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 863 خبریں موجود ہیں
راولپنڈی(پی این ایچ)راولپنڈی کے تھانہ روات کے علاقے میں پیر علی امام جیلانی پر قاتلانہ حملے کا معاملہ گدی و سجادہ نشیی سمیت جائیداد کا مبینہ شاخسانہ نکلا۔پولیس نے زخمی ڈرائیور میاں احمد نواز کے بیان پر قتل، اقدام قتل مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان(پی این ایچ)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ امریکہ کی طرف سے وینزویلا کے صدر کو اغواء کرنے کے بعد دنیا ایٹمی جنگ کے خطرات سے دوچار ہے ،کیمونزم اور سرمایا مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں۔وزارت خارجہ نے رکن قومی مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز جسٹس محمد آصف، جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے حلف اٹھا لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر مزید پڑھیں
جیکب آباد(پی این ایچ)جیکب آباد میں ایس ایچ او سمیت 7 اہلکاروں نے بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔اطلاعات کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ آر ڈی 52 کے ایس ایچ او سمیت 7اہلکاروں پرزیادتی کا الزام مزید پڑھیں
کراچی(پی این ایچ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کردیا۔سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر مملکت عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے معاملے پر توہین عدالت کی مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ) ہولی فیملی ہسپتال میں سکیورٹی گارڈ کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں بتایاگیا کہ نوجوان مزید پڑھیں
کابل(پی این ایچ)کابل میں دھماکے میں سات افراد مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے،افغانستان کے دارالحکومت کابل کے سخت سیکیورٹی زون میں واقع ایک ہوٹل میں بم دھماکے کے سبب کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)اسلام آباد پولیس کے رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کر کے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہوں کے 16 ارکان کو گرفتار مزید پڑھیں