محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

اسلام آباد(پی این ایچ) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر کردیا گیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مزید پڑھیں

پاکستان عوام راج تحریک ،اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت بنا لی

لاہور(پی این ایچ)معروف صحافی اینکر پرسن اقرار الحسن نے نئی سیاسی جماعت کے قیام اور نام کا اعلان کردیا۔لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اقرار الحسن نے اپنی نئی سیاسی جماعت کے نام ’پاکستان عوام راج تحریک کا مزید پڑھیں

ورکرعمران خان کی امانت،خیال رکھنا آتا ہے ،سہیل آفریدی

کراچی(پی این ایچ) خیبر پختونخوا کےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ملک میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور آزادی عدلیہ کے لیے جدوجہد کررہی ہے، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا اور بانی پی مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (پی این ایچ) عدالت نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے ۔ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹویٹس مزید پڑھیں

ڈی آئی خان ،دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 2 خوارج ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این ایچ) خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے میں نامعلوم مسلح دہشت گردوں مزید پڑھیں

بہاولپور،16 سالہ لڑکی کی لاش کیساتھ بے حرمتی کرنیوالا مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا

بہاولپور (پی این ایچ)ضلع بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی میں پولیس نے دعوی کیا ہے کہ نوجوان لڑکی کی قبر کھود کر اس کی لاش کی بے حرمتی کرنے والا ملزم مقابلے کے دوران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مزید پڑھیں

چارسدہ،گیس سلنڈر دھماکے میں دو بچے جاں بحق، باپ شدید زخمی

چارسدہ (پی این ایچ) چارسدہ میں گیس سلنڈر دھماکے میں 2 بچے جاں بحق، باپ شدید زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق چارسدہ میں اتمان زئی کے علاقے طارق آباد میں گھر کے اندر گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکا مزید پڑھیں

گوشوارے جمع نہ کرانیوالے اراکین کیخلاف سخت فیصلہ

اسلام آباد(پی این ایچ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے اراکین پارلیمنٹ کے خلاف سخت اقدام کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اراکینِ پارلیمنٹ کی جانب سے گوشوارے جمع کرانے کی آخری مزید پڑھیں

فیصل آباد،غیرت کے نام پر خاتون دیوراور بھتیجے کے ہاتھوں قتل

فیصل آباد (پی این ایچ) دیور اور بھتیجے نے غیرت کے نام پر اپنی بھابی کو قتل کرڈالا ، متاثرہ مقتولہ دو کمسن بچوں کی ماں تھیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے گاؤں باویاں والا میں ایک دلخراش واقعے میں مزید پڑھیں