سردارمیراکبرکےخلاف ٹربیونل کا فیصلہ معطل

مظفرآباد(پی این ایچ)سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے سردار میر اکبر خان کیخلاف الکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر دیا،الیکشن ٹریبونل نے سردار قمر زمان کی جانب سے شرقی باغ الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف الیکشن ٹریبونل میں درخواست دائر مزید پڑھیں

2روزہ دورہ،ایرانی صدر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پی این ایچ )ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزیشکیان دو روزہ سرکاری دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے۔ پڑوسی برادر ملک کے صدر کا یہ دورہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر ہو رہا ہے۔ ایرانی صدر پزیشکیان کے مزید پڑھیں

بھارتی دھمکیاں اہمیت کی حامل نہیں،پاکستان

اسلام آباد(پی این ایچ) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آپریشن مہادیو سے متعلق کوئی بھی بھارتی دعویٰ پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتا.ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے بے بنیاد مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکی،بھارت روس سے تیل خریدنے سے رک گیا

نئی دیلی(پی این ایچ)بھارت کی تیل صاف کرنے والی سرکاری کمپنیوں نے روسی خام تیل کی خریداری عارضی طور پر روک دی۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انڈین آئل کارپوریشن، بھارت پٹرولیم، ہندوستان پٹرولیم، اور منگلور ریفائنری پیٹرو کیمیکل مزید پڑھیں

غازی ملت کی جدوجہد تاریخ کا ایک روشن باب ہے،مقررین

ان کی قیادت میں 19 جولائی 1947 کو الحاقِ پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی، جو کشمیریوں کے نظریاتی اور سیاسی تشخص کا مظہر ہے،سردار عامر الطاف،سعود صادق آج غازیِ ملت کے افکار کو سمجھنے اور ان پر عمل کرنیکی ضرورت مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں،برطانیہ کا فلسطین کوریاست ماننے کا اعلان

لندن(پی این ایچ ،مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ برطانیہ ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا، اگر اسرائیل کچھ شرائط پوری مزید پڑھیں

بھٹو جونئیر کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی جماعت ہے ہماری راہیں کبھی ایک نہیں ہو سکتیں،پریس کانفرنس

کراچی(پی این ایچ)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ مجھے اسٹیبلشمنٹ کی کوئی سپورٹ نہیں ہے، میں خود اپنے آپ کو بنانے کی کوشش کر رہا ہوں، میری ہمشیرہ فاطمہ بھٹو آرہی مزید پڑھیں