چیف آف ڈیفنس فورسز سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات

راولپنڈی (پی این ایچ)چیف آف ڈیفنس فورسز و آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی دو ٹیموں کی تاریخی نیلامی

اسلام آباد(پی این ایچ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کیلئے دو نئی ٹیموں کی نیلامی مکمل ہوگئی، 7ویں ٹیم حیدر آباد 175 کروڑ جبکہ 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔جناح کنوینشن سینٹر اسلام آباد میں ہونیوالی مزید پڑھیں

راولپنڈی ویمن چیمبر اور ویمن ویلفیئر ڈویلپمنٹ سنٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

راولپنڈی (پی این ایچ)خواتین کی معاشی خودمختاری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے ایک اہم پیش رفت کے تحت راولپنڈی ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ویمن ویلفیئر ڈویلپمنٹ سنٹر کے مابین مفاہمتی یادداشت (LOU)پر دستخط کیے مزید پڑھیں

سہیل آفریدی نے وائس چانسلرکو کھری کھری کیوں سنائیں

پشاور(پی این ایچ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شہید بینظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی انگلش میں تقریر پر برہم ہوگئے، آئندہ اردو میں تقریر کرنے کا حکم دیدیا۔پشاور میں شہید بینظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

60 سال سے ہائبرڈ حکومتیں ہی تو ہیں، شاہد خاقان

اسلام آباد (پی این ایچ)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ہم سب یکساں ذمے دار ہیں۔نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت قومی ڈائیلاگ سے خطاب میں شاہد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری

ای بڈنگ کے ذریعے بولیاں طلب، سولہ فروری آخری تاریخ مقرر اسلام آباد کے سیکٹر ڈی بارہ کے قریب جدید سہولیات سے آراستہ کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائیگا، سی ڈی اے اسلام آباد (پی این ایچ)اسلام آباد میں کھیلوں کے مزید پڑھیں