بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سرکاری و فوجی اعزاز گن کیرج کیساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

میرپور(پی این ایچ)صدر آزاد جموں وکشمیر اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز گن کیرج (Gun Carrriage)کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

بھکر میں دانش اسکول کا افتتاح ،بچے مستقبل کے معمار ہیں،مریم نواز

بھکر(پی این ایچ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری سکول کیسانوالہ میں سکول میل پروگرام کا آغاز کردیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیں اور کلاس روم مزید پڑھیں

پوری قوم محافظوں کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے،امیر مقام

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت اور مؤثر مزید پڑھیں

پتنگوں ،ڈورکی فروخت شروع ،شہریوں کی بڑی تعداد نے اندرون کا رخ کرلیا

لاہور( پی این ایچ)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسنت کے لئے پتنگوں او رڈور کی فروخت کا باضابطہ آغاز ہو گیا ،چھٹی کا روز ہونے کی وجہ سے شہریوں کی بڑی تعداد نے اندرون کا رخ کیا اور اکثریت نے قیمتیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ دھماکے کے مقام پر پہنچ گئے،جوانوں کو شاباش دی

کوئٹہ(پی این ایچ)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں بم دھماکے کے مقام کا دورہ کیا اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔وزیراعلی بلوچستان نے سکیورٹی فورسز اور پولیس کے جوانوں سے ملاقات کی، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق

اسلام آباد(پی این ایچ)پمز ہسپتال اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رانا عمران سکندر نے بانی پی ٹی آئی کے علاج کی تفصیلات بتادیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کی رگوں میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی 13 سالہ کارکردگی قابلِ فخر نہیں،سراج الحق

کرک (پی این ایچ)سابق امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 13 سال کی کارکردگی قابل فخر نہیں، سہیل آفریدی کو پارٹی مصروفیات چھوڑ کر صوبے کی ترقی پر توجہ دینی چاہیے۔جماعتِ اسلامی پاکستان مزید پڑھیں