کسی دباؤ میں مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ،ایرانی صدر

تہران(پی این ایچ)مذاکرات کےلئے کوئی جلدی نہیں،ایران کسی دباؤ میں آکر امن مذاکرات نہیں کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا کہ تہران دباؤ، دھمکیوں مزید پڑھیں

دریاخان،زمین کا تنازعہ ،فائرنگ سے تین سگے بھائیوں سمیت 5افراد قتل

دریاخان(پی این ایچ)تھانہ بہل کی بستی چانڈیہ میں رقبہ کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا میں فائرنگ سے تین سگے بھائیوں اور دو کزنوں سمیت 5افراد قتل ، 3افراد شدید زخمی ہو گئے ،ہولناک واقعہ کا نوٹس لیتے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات،امن کیلئے سفارتکاری پر زور

اسلام آباد(پی این ایچ)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیرسے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی جس میں علاقائی صورت حال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مزید پڑھیں

وہاڑی’ ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی

وہاڑی(پی این ایچ) کرمپور میں ذہنی معذور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم نے خود کشی کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم نے خود کو گولی مار کر اپنی جان کا خاتمہ کر لیا، ملزم مزید پڑھیں

فورسز کا خیبرمیں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22خوارج جہنم واصل

راولپنڈی (پی این ایچ ) سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس معلومات پر فورسز نے آپریشن کیا، دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع

اسلام آباد(پی این ایچ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع ہے۔ پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام مزید پڑھیں

امریکی صدر کی ایران سے معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں حملے کی دھمکی

واشنگٹن(پی این ایچ) ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر حملے کی دھمکی،معاہدہ نہ کیا تو بمباری کردینگے،امریکی فوج تیار بیٹھی ہے،امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میری توقع ہے کہ بمباری ہوگی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر کیلئے ورک فرام ہوم

اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی حکومت کے اعلان کے مطابق اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع تمام سرکاری دفاتر نے پیر 20 اپریل 2026 کو ورک فرام ہوم پر عملدر آمدکیا ۔کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں