عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات ،خریت دریافت کی

راولپنڈی(پی این ایچ)سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات،ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کانفرس روم میں مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کو عالمی ایفی ایوارڈ 2026 سے نواز دیا گیا

راولپنڈی (پی این ایچ) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے مارکیٹنگ اور اشتہارات کی دنیا کے معتبر عالمی اعزاز ایفی ایوارڈ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سلور ایفی ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔الخدمت کو یہ اعزاز انسانی امدادی مہم “ہمت مزید پڑھیں

افغانستان کی اشتعال انگیزی، پاک فوج کی بروقت کارروائی میں پوسٹیں تباہ

پشاور(پی این ایچ) افغانستان کی جانب سے انگور اڈہ زلول خیل میں اشتعال انگیزی کی گئی جس پر پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متعدد پوسٹیں تباہ کر دیں۔ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی بروقت اور مزید پڑھیں

لندن میں علامہ طاہر اشرفی کیساتھ بدتمیزی، ویڈیو وائرل ہوگئی

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کے ساتھ لندن میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے گروہ کی جانب سے بدتمیزی کی گئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

کشمیر سرحدی تنازعہ نہیں ، انسانیت کا امتحان ہے،مشعال ملک

اسلام آباد(پی این ایچ)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیر صرف سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ انسانیت کا امتحان ہے،دنیا اس کو سمجھے۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ یہ کیسی بے بسی ہے مزید پڑھیں

ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز ،معاملے کی پارلیمنٹ ہائوس میں گونج

اسلام آباد(پی این ایچ)تونسہ اور ملک کے دیگر علاقوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا۔سینیٹر سرمد علی نے ایچ آئی وی کیسز میں تشویشناک اضافے پر توجہ دلا نوٹس سینیٹ جمع کروا دیا۔توجہ دلا مزید پڑھیں

نوشہرہ ، 2گروپوں میں تصادم ،شدید فائرنگ ،4افراد جاں بحق

نوشہرہ (پی این ایچ)نوشہرہ کے علاقے نظام پور میں دو گروپوں کے درمیان شدید فائرنگ کے نتیجے میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی۔پولیس کے مطابق عطا اللہ اور صدام گروپ کے درمیان تصادم اس وقت شروع ہوا جب مبینہ طور مزید پڑھیں