عوام کے تحفظ کی ذمہ داری ہر صورت پوری کریں گے‘مریم نواز

لاہور (پی این ایچ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے میانوالی میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنائے جانے پر اظہار تشکرکیا اور دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سی ٹی ڈی کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے مزید پڑھیں

بسنت کے موقع پر پتنگ بازی کا سامان مہنگا ملنے کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ کے اہم فیصلے

لاہو (پی این ایچ) حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بسنت کے موقع پر ایک محفوظ، پرامن اور منظم ثقافتی میلے کے انعقاد کیلئے کائٹ فلائنگ ایکٹ 2025ء کے تحت جامع اقدامات کا مزید پڑھیں

لکی مروت،مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک

پشاور(پی این ایچ)لکی مروت کے علاقے دلو خیل پھاٹک کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ترجمان پولیس کے مطابق مقابلہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ہوا، ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کی شناخت کلیم مزید پڑھیں

سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا، نااہلی ریفرنس خارج

اسلام آباد(پی این ایچ)پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو ریلیف مل گیا۔چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف دائر نااہلی ریفرنس خارج کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سینیٹر سیف اللہ آبڑو مزید پڑھیں

وزیر صحت کی زیر صدارت اجلاس ،ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد(پی این ایچ) وزارت صحت اور ڈریپ نے جگر کو متاثر کرنے والے ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس کے خلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کی زیر مزید پڑھیں

بنوں،آپریشن مکمل کرنے کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ

بنوں(پی این ایچ)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں آپریشن کے بعد چند علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ڈی آئی جی بنوں سجاد خان کے مطابق گزشتہ رات سے جاری آپریشن مکمل کر لیا گیا ۔ڈپٹی کمشنر فہیم احمد کے مزید پڑھیں

میانوالی،سی ٹی ڈی سے مقابلہ،6 دہشتگردہلاک،8فرار

میانوالی(پی این ایچ)میانوالی میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی گئی، سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دورن6 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق چاپڑی کے علاقے چاپڑی ڈیم مزید پڑھیں