پنجاب،سرکاری سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات میں اضافہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا صوبہ بھر میں نجی و سرکاری سکول یکم ستمبر کو کھلیں گے۔وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات کے مطابق پنجاب بھر کے سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا مزید پڑھیں

یوکرائن کےساتھ تنازعہ حل کرا سکتا ہوں،اماراتی صدر کی پیوٹن کو پیشکش

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان روس کے دورے پر ماسکو پہنچ گئے، جہاں روسی صدر ولادیمر پوٹن نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں آمد مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل صدر نہیں بن رہے،افواہیں بے بنیاد ہیں،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(پی این ایچ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کا دو ٹوک ردعمل آ گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دی اکانومسٹ کو خصوصی مزید پڑھیں

یوم استحصال ،کشمیریوں کے دنیا بھر میں مظاہرے

لندن(پی این ایچ،مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے خلاف لندن میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ سے بھارتی ہائی کمیشن تک مارچ کیا، بھارت مخالف نعرے بازی کی۔احتجاجی مظاہرین نے مودی حکومت کی کشمیر میں انسانی مزید پڑھیں

عمران خان کی کال بے سود،پی ٹی آئی بڑا احتجاج نہ کر سکی

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف 5 اگست پر راولپنڈی میں کوئی بڑا شو نہ کرسکی، پارٹی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل کے قریب مظاہرہ کرنے کی کال بے سود ثابت ہوئی، صرف سینیٹر ہمایوں مہمند، ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ، مزید پڑھیں

بھارت میں کلائوڈ برسٹ سے تباہی،متعدد بہہ گئے

اترکھنڈ(پی این ایچ)بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ہونے والے کلاؤڈ برسٹ نے بڑی تباہی مچا دی جس میں متعدد فوجی بھی بہہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے اتراکش ضلع میں شدید موسمیاتی صورتحال کے باعث ایک تباہ کن کلاؤڈ مزید پڑھیں