بھارت میں کلائوڈ برسٹ سے تباہی،متعدد بہہ گئے

اترکھنڈ(پی این ایچ)بھارتی ریاست اترکھنڈ میں ہونے والے کلاؤڈ برسٹ نے بڑی تباہی مچا دی جس میں متعدد فوجی بھی بہہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ کے اتراکش ضلع میں شدید موسمیاتی صورتحال کے باعث ایک تباہ کن کلاؤڈ مزید پڑھیں

بارشیں،سیلابی تباہ کاریاں،وزیراعظم کا جی بی کےلئے 4ارب کا اعلان

اسلام آباد(پی این ایچ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد میں امدادی مزید پڑھیں

روس سے تیل کی خریداری،ٹرمپ کا بھارت کےلئے بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این ایچ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر اضافی ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نہ صرف بڑی مقدار میں روسی تیل خرید رہا ہے بلکہ اسے اوپن مزید پڑھیں

وہ پاگل ہوگا جو افواج پاکستان کا مخالف ہوگا،محموداچکزئی

اسلام آباد(پی این ایچ)سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل بڑے ہیں، غلطی کی تو خطہ جنگ کا میدان بن جائے گا۔پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کی اپوزیشن مزید پڑھیں

سردار عبدالقیوم نیازی کو گرفتار کر لیا گیا

بھمبر(پی این ایچ)ازادکشمیر کے سابق وزیراعظم و صدر تحریک انصاف آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو بھمبر سے گرفتار کر لیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق انہیں میر پور میں زیرحراست رکھا جائیگا،تحریک انصاف کی جانب سے احتجاجی کال کے بعد گرفتاریوں مزید پڑھیں

سندھ میں لاکھوں بچے مشقت پر مجبور، چائلڈ لیبر سروے میں انکشاف

کراچی (پی این ایچ)سندھ میں چائلڈ لیبر پر 28 سال بعد ہونے والے جامع سروے میں ہوش ربا انکشافات سامنے آئے ہیں، سندھ چائلڈ لیبر سروے کے مطابق 16 لاکھ سے زائد بچے محنت مشقت جیسے مسائل میں گرفتار ہیں۔میڈیارپورٹ مزید پڑھیں

راولپنڈی میں شہریوں کے گردے بیچنے والا گینگ بے نقاب

راولپنڈی(پی این ایچ)تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے انسانی اعضا کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔پولیس کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی کہ ایک گھر سے چیخنے چلانے کی آوازیں آ رہی مزید پڑھیں