برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ

لاہور( پی این ایچ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے526روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میں مسلسل تیسرے ماہ کمی ریکارڈ

لاہور( پی این ایچ)پاکستان کی امریکہ کو برآمدات میںمسلسل تیسرے ماہ کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق امریکہ کو پاکستان کی برآمدات دسمبر میں کم ہو کر 447 ملین ڈالررہ گئیں جو گزشتہ سال دسمبر میں 449 ملین ڈالر تھیں،دسمبر مزید پڑھیں

انفلیشن ریٹ کے تناسب سے پالیسی ریٹ 7.6 فیصد بنتا ہے ‘ پیاف

لاہور (پی این ایچ) پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف ) کے پیٹرن انچیف میاں سہیل نثار ،چیئرمین سید محمود غزنوی اور وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے پالیسی ریٹ کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کے فیصلے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی حکومت نے کراچی میں اکنامک زون قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی ٹنڈو محمد خان اور کراچی میں ایک ایک دانش اسکول بھی قائم کیے جائیں گے،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

ایشیا کی معروف شوگرکین اسٹیٹ بدین میں زرعی بحران شدت اختیار کرگیا

پنگریو(پی این ایچ)ایشیا کی معروف شوگرکین اسٹیٹ بدین میں زرعی بحران شدت اختیار کرگیا،پانی کی قلت، حکومتی پالیسیوں کے اثرات پانچ میں سے دو شوگر ملیں مستقل بند، گنے کی پیداوار کم، کاشتکار معاشی بدحالی کا شکار۔براعظم ایشیا میں شوگرکین مزید پڑھیں

سال 2025میں بحری شعبے نے 100ارب روپے منافع کمالیا

کراچی(پی این ایچ)بحری شعبے نے ایک سالہ اصلاحاتی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے،جس کے مطابق وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے 2025 کو انقلابی سال قرار دے دیا۔جنید انوار چوہدری نے کہا کہ بحری قوانین اور انفراسٹرکچر میں اصلاحات مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے موبائل ٹیکسز میں کمی کے نوٹیفکیشن کی تردید کردی

اسلام آباد (پی این ایچ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فونز پر عائد ٹیکس میں کمی سے متعلق زیر گردش نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیدیا۔گزشتہ کچھ دنوں سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک مبینہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

چین میں پاکستانی چلغوزے کی مانگ میں اضافہ، بیجنگ سرفہرست

بیجنگ (پی این ایچ)چین میں گزشتہ سال 2025 میں پاکستانی چلغوزے (پائن نٹس) کیلئے بیجنگ بدستور سب سے بڑی منڈی رہا ہے،یہ رجحان چینی صارفین کی مضبوط طلب، مستحکم تجارتی ذرائع اور چینی منڈی میں پاکستان کے اعلیٰ معیار کے مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کی نئی لہر سے معیشت مستحکم ہونے لگی

اسلام آباد(پی این ایچ)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونے لگی۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے، مزید پڑھیں