لاہور( پی این ایچ)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے526روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت337روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ اوپن مارکیٹ میں بعض مقامات پر دکانداروںنے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے 15سے20روپے کلو زائد پر فروخت کیا ۔
برائلر گوشت کی قیمت میں22روپے کلو اضافہ
