چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی ریاست مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹیں، راناثنااللہ

اسلام آباد (پی این ایچ)سینیٹر اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کسی ڈیل کیلئے تیارنہیں، چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی ریاست مخالف بیانیے سے پیچھے ہٹیں۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ دہشتگردی مزید پڑھیں

نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں غیرمتعلقہ افراد کی موجودگی کا انکشاف

راولپنڈی (پی این ایچ)نادرا میں پاکستانیوں کی فیملی ٹری میں ہزاروں گھس بیٹھیوں کے موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے،جعل سازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے مشتبہ افراد کو نادرا نے مزید پڑھیں

رمضان آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، 17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد (پی این ایچ)رمضان المبارک کی آمد کیساتھ ہی ملک میں مہنگائی نے بھی زور پکڑ لیا، حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 1.16 فیصد اضافہ ہوا، سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی مزید پڑھیں

پاکستان ،افغانستان و تاجکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (پی این ایچ)افغانستان، پاکستان اور تاجکستان کے متعدد شہر زلزلے کے زور دار جھٹکوں سے لرز اٹھے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 لاکھ ایچ آئی وی مریضوں کی بات مفروضے کی بنیاد پر کی گئی،مصطفی کمال

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مفروضے کی بنیاد پر کہا گیا ہے پاکستان میں ایچ آئی وی کے 3 لاکھ مریض ہیں۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کا میاں بیوی پر تشدد، ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این ایچ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈولفن اسکواڈ کے اہلکاروں کے میاں بیوی پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس کے مطابق اہلکاروں نے شہری اور اس کی بیوی کو ایف ایٹ میں ان کے گھر کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو ڈیل آفر ہوئی نہ کبھی ہوگی، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(پی این ایچ) وزیراعظم کے معاون خصوصی سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سٹیبلشمنٹ اور حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں کی ، نہ ڈیل ہوئی نہ ہوگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این ایچ)نئے پارلیمانی سال کے آغاز پرپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے سمری وزیر اعظم کو ارسال کر دی، وزیر اعظم اجلاس طلبی مزید پڑھیں

غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے،اسحاق ڈار

نیویارک(پی این ایچ)نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ غزہ کی تعمیرنو اور انسانی امداد وقت کی اہم ضرورت ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے اسحاق ڈار نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سیز فائر کو جاری رکھنے کے لیے سفارتی مزید پڑھیں