فیلڈ مارشل کادورہ مظفرآباد ، تحریک آزادی کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

راولپنڈی(پی این ایچ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے مظالم، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیاں کشمیری عوام کی جائز جدوجہد اور ان کی امنگوں کو دبانے مزید پڑھیں

پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدی ’’نشئی‘‘نکلے ‘ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش

لاہور(پی این ایچ)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 3 ہزار 873 قیدی منشیات استعمال کرنے والے نکل آئے جبکہ 6 ہزار 293 قیدیوں کے مزید پڑھیں

پاکستان اور اسلامی فوجی اتحاد کا دہشت گردی سے نمٹنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ

راولپنڈی(پی این ایچ) اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی سے نمٹنے کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور صوبائی صورتحال پر تفصیلی غور

اسلام آباد (پی این ایچ)پاکستان تحریکِ انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور صوبائی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔اجلاس مزید پڑھیں

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سرکاری و فوجی اعزاز گن کیرج کیساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک

میرپور(پی این ایچ)صدر آزاد جموں وکشمیر اور قائد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے جنہیں سرکاری و فوجی اعزاز گن کیرج (Gun Carrriage)کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

بھکر میں دانش اسکول کا افتتاح ،بچے مستقبل کے معمار ہیں،مریم نواز

بھکر(پی این ایچ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھکر میں دانش اسکول منکیرہ کا افتتاح اور گورنمنٹ پرائمری سکول کیسانوالہ میں سکول میل پروگرام کا آغاز کردیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے طالبات میں لنچ بکس تقسیم کیں اور کلاس روم مزید پڑھیں

آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان

کینبرا(پی این ایچ )آسٹریلیا نے افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔آسٹریلوی محکمہ خارجہ و تجارتی امور کے مطابق افغان سفارتخانہ جون 2026 کے بعد اپنی سرگرمیاں بند کر دے گا۔محکمہ خارجہ و تجارتی امور کا کہنا تھا کہ طالبان مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان کے ایک تیر سے دو شکار،بھارت ششدر رہ گیا

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کا اعلان کردیا تاہم بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج اہم ملاقات مزید پڑھیں