خاتون ڈاکٹر کو ہراساں کرنیوالا اسلام آباد پولیس اہلکارنوکری سے فارغ

اسلام آباد (پی این ایچ) اسلام آباد پولیس کا افسر خاتون ڈاکٹر کو ہراساں اور بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا جسے انکوائری کے بعد نوکری سے برخاست کردیا گیا۔گزشتہ دنوں اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتوں کے حقوق کی علمبردار ہے ، سبط الحیدر بخاری

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ میں کرسمس کے موقع پر ایک سادہ مگر پْروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی ہمایوں خان اور انچارج سینٹرل سیکریٹریٹ سید سبط الحیدر بخاری نے کرسمس کا مزید پڑھیں

قومی یکجہتی کونقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دینگے،کورکمانڈرزکانفرنس

راولپنڈی(پی این ایچ)پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس نے واضح کیا ہے کہ قومی یکجہتی ، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا کوئی بھی، بھارتی سرپرستی مزید پڑھیں

لیبیا کے آرمی چیف طیارے حادثے میں جاں بحق

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک،پی این ایچ)ترکیہ میں انقرہ سے طرابلس کیلئے اڑان بھرنے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ سمیت عملے کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترک وزیرداخلہ نے بتایا کہ طیارہ شام 8 مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کی آمدن، سیفٹی اور ڈیجیٹائزیشن میں نمایاں بہتری

لاہور (پی این ایچ) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز نے 2025ء میں تاریخی ترقی کی ہے اور ادارہ مالی، انتظامی اور سیفٹی کے شعبوں میں نمایاں بہتری کی جانب گامزن ہے،پاکستان ریلویز نے مزید پڑھیں

اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ ہے تو مذاکرات کریں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(پی این ایچ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں تناہم اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود مزید پڑھیں

پلوشہ ،علیم آمنے سامنے ،تحریکِ استحقاق جمع

اسلام آباد (پی این ایچ) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں تحریکِ استحقاق جمع کرا دی۔منگل کو پلوشہ خان نے سحر کامران و دیگر کے ہمراہ مزید پڑھیں