ایران امریکا کشیدگی: ایران کا بھی ابنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان

تہران (پی این ایچ)ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے ابنائے ہرمز فوجی مشقوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ امریکی جہاز ایرانی سمندری حدود میں آئے تو ان پر حملہ کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب گارڈز مزید پڑھیں

حماس کو مکمل طور پر غیر مسلح کرنا وعسکری ڈھانچے کا خاتمہ ضروری ہے،نیتن یاہو

اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے آج ایک طویل پریس کانفرنس کی جس میں غزہ کے مستقبل کے حوالے سے اپنا منصوبہ پیش کیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی کہ اسرائیل دریائے اردن سے بحیرۂ مزید پڑھیں

کپواڑہ قتل عام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مجرمانہ کردار کی واضح مثال ہے،حریت کانفرنس

سری نگر(پی این ایچ)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کپواڑہ قتل عام کے شہداء کو ان کے یومِ شہادت پر شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں و مزید پڑھیں

فرانس، 15سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش

پیرس (پی این ایچ)فرانس کی قومی اسمبلی میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کردیا گیا،غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق بل میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل مزید پڑھیں

امریکا، اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں، ایران

تہران (پی این ایچ)ایران نے عالمی اداروں کو آگاہ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران میں دہشتگردی کی معاونت کررہے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق تہران نے موقف اپنایا ہے کہ غیرملکی پشت پناہی والے فسادات میں قومی سلامتی مزید پڑھیں

امریکا، شدید برفانی طوفان، مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک

واشنگٹن(پی این ایچ)امریکا میں شدید برفانی طوفان سے کئی علاقوں میں اب تک ایک فٹ سے زیادہ برف پڑ گئی، مختلف حادثات میں30 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکا کے کچھ علاقوں میں دہائیوں کی شدید ترین سردی محسوس کی گئی، 17 ہزار مزید پڑھیں

ایران کےخلاف اپنی سرزمین کسی کو بھی استعمال نہیں کرنے دینگے ، امارات

ابوظہبی (پی این ایچ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے ایران پر کسی بھی حملے کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کے خلاف مزید پڑھیں

مودی حکومت میں انڈیا عالمی تنہائی کا شکار ہوگیا، سابق بھارتی سینیٹر

نئی دہلی (پی این ایچ)بھارت کے سابق سیاستدان اور سینیٹر شانتہ چیتری نے وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کو اندرونی خلفشار اور ناکام خارجہ پالیسی کے باعث عالمی سطح پر تنہائی کا شکار قرار دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 ہوگئیں، 23 فوجیوں سمیت 80 افراد لاپتہ

جکارتہ(پی این ایچ)انڈونیشیا کے صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 16 تک پہنچ گئیں،23 فوجیوں سمیت 80 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری رہیں، لینڈ سلائیڈنگ سے 30 مکان متاثر اور 400 افراد بے گھر مزید پڑھیں

منیا پولیس کا فائرنگ کا واقعہ ویک اپ کال ہے، باراک اوباما، مشعل اوباما

واشنگٹن(پی این ایچ)سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا کہ منیا پولیس کا فائرنگ کا واقعہ ویک اپ کال ہے۔سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما واقعہ پر اپنے بیان میں کہا کہ ملک میں لوگ مزید پڑھیں