گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں، کینیڈین وزیراعظم

ڈیووس(پی این ایچ)کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے امریکا کی گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ ٹیرف کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین لینڈ کے معاملے پر ٹیرف ناقابل قبول ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں

دھمکیوں کی پالیسی کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے، فرانس

ڈیووس (پی این ایچ)فرانسیسی صدر میکرون نے کہا ہے کہ غنڈہ گردی کے مقابلے احترام کو ترجیح دیتے ہیں اور دھمکیوں کی پالیسی کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے امریکی صدر ٹرمپ کی ٹیرف مزید پڑھیں

امریکا نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز قبضے میں لے لیا

واشنگٹن (پی این ایچ)امریکی فوج نے کیریبین میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی دستوں نے منگل کو وینزویلا کے تیل سے منسلک ساتواں جہاز قبضے میں مزید پڑھیں

ساڑھے تین ہزار پاکستانی امارات کی جیلوں میں قید

اسلام آباد(پی این ایچ)متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی شہری قید ہیں۔وزارت خارجہ نے رکن قومی مزید پڑھیں

بشنوئی گینگ کی بی پراک کو قتل کی دھمکی، 10کروڑ روپے بھتے کا مطالبہ

ممبئی (پی این ایچ)بھارتی بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ نے پنجابی گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر پراتیک بچن المعروف بی پراک کو جان سے مارنے کی دھمکی دیتے ہوئے 10کروڑ روپے بھتے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی پراک کے مزید پڑھیں

بعض مظاہرین موساد ،سی آئی اے کے ایجنٹ،اب تک سزائے موت نہیں سنائی گئی، ایرانی عدلیہ

تہران (پی این ایچ)ایران کی عدلیہ نے اعلان کیا ہے کہ حال ہی میں پھوٹنے والے حکومت مخالف عوامی احتجاج کے سلسلے میں اب تک سزائے موت کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا۔ یہ بات ایرانی سرکاری ریڈیو اور مزید پڑھیں

ملائیشین وزیراعظم انور ابراہیم کی گلبدین حکمت یار سے ہسپتال میں ملاقات

کوالالمپور(پی این ایچ)ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار کی اسپتال پہنچ کر عیادت کی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انور ابراہیم نے گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مزید پڑھیں