پشاور،جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق

پشاور(پی این ایچ)ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ، خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ریگی غزالی گھڑی میں دو فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں چھٹی پر آیا ہوا یوسف نامی مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ان کے شوہر کواسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد(پی این ایچ)ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ایمان مزاری کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر گرفتار کیا گیا۔ وہ اور ہادی علی چٹھہ اسلام مزید پڑھیں

راولپنڈی،واٹس ایپ پر جعلی بھانجا بن کر لاکھوں کا فراڈ کرنے والا گروہ بے نقاب، ملزم گرفتار

راولپنڈی(پی این ایچ)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے واٹس ایپ پر رشتے دار بن کر لاکھوں روپے کا فراڈ کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔این سی سی مزید پڑھیں

مرد بہت مظلوم ہیں، طلال چوہدی کے جملے پر ایوان میں قہقہے لگ گئے

اسلام آباد (پی این ایچ)وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کے مردوں کے مظلومیت سے متعلقہ تبصرے پر قہقہے لگ گئے۔وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر دلچسپ تبصرہ کیا اور کہا کہ مرد مزید پڑھیں

13 سالہ گھریلو ملازمہ کا ریپ، ملزم کا ریمانڈ منظور، حاملہ لڑکی کا ڈی این اے کرانے کا حکم

راولپنڈی (پی این ایچ)راولپنڈی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ ریپ کیس کی سماعت ہوئی، گرفتار ملزم عبد الوہاب کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ملزم نے نے کمرہ عدالت میں الزام سے انکار کر دیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری کی نئی لہر سے معیشت مستحکم ہونے لگی

اسلام آباد(پی این ایچ)ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونے لگی۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے، مزید پڑھیں

بیوی کو گھورنا، دھمکانا جرم قرار، پارلیمنٹ سے قانون منظور

اسلام آباد(پی این ایچ)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر مزید پڑھیں