فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے ملاقات ،مسعود پزشکیان پاکستان کے مشکور

اسلام آباد(پی این ایچ) عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف (فیلڈ مارشل) نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا فیصلہ،پاور ڈویژن ملازمین کیلئے فری یونٹس ختم

اسلام آباد (پی این ایچ )توانائی بحران،حکومت کا بڑا فیصلہ،پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم ۔وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل کی تعریف ،فتح کے مکمل احساس تک ساتھ رہیں گے، ایرانی سپیکر

تہران(پی این ایچ)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ایرانی سپیکرباقر قالیباف نے کہا کہ ثالثی پر ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ریاست پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ترک وزیرخارجہ کی ملاقات،صدر کا پیغام پہنچایا

انطالیہ(پی این ایچ)وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کی ملاقات ،انطالیہ میں ہونے والی ملاقات میں ترک وزیر خارجہ نے ترک صدر کا پیغام پہنچایا۔وزیرِاعظم شہباز شریف اپنے سرکاری دورہ ترکیہ کیلئے آج انطالیہ پہنچے مزید پڑھیں

پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری

لاہور(پی این ایچ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں صوبے میں جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام مزید پڑھیں

جنگ بندی میں توسیع پر غور نہیں کر رہے، شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے، ٹرمپ

واشنگٹن(پی این ایچ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے جنگ بندی میں توسیع پر غور نہیں کر رہے اور شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

پنجاب فارنزک سائنس اتھارٹی میں ممبران کی تعدادبڑھانے کا فیصلہ

لاہور(پی این ایچ)حکومت پنجاب نے فارنزک سائنس اتھارٹی میں ممبران کے اضافے کا فیصلہ کیاہے اور اس حوالے سے پنجاب فارنزک سائنس اتھارٹی ترمیمی بل 2026پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیاہے، مسودہ قانون کے تحت پنجاب فارنزک سائنس اتھارٹی مزید پڑھیں

پاکستان کو سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر موصول، رول اوور کی پابندی بھی ختم

کراچی(پی این ایچ) پاکستان کو سعودی عرب سے دو ارب ڈالر کے ڈپازٹ موصول ہوگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب سے دو ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں، سعودی عرب مزید پڑھیں