ترکی پاکستان کی سفارتی کوششوں کی مکمل حمایت کرے گا،طیب اردوان

اسلام آباد(پی این ایچ)ترک صدرطیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات میں پاکستان کی امن کوششوں کی تعریف کی ،ترکی خطے میں امن کے قیام کے لیے پاکستان کے سفارتی اقدام کی حمایت جاری رکھے گا۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماوٴں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کھل گئی،امریکی صدر ایران پاکستان کے مشکور

تہران(پی این ایچ)جنگ بندی معاہدے کے تحت ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد تجارتی جہازوں کی آمد و رفت بحال کردی گئی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی رہائی ،بیرسٹرگوہر متحرک،ملاقات شروع

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی رہائی کیلئے کوششیں شروع کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر اعتماد سازی کیلئے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

سفارتی سرگرمیوں کے پیش نظر اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(پی این ایچ)سفارتی سرگرمیوں کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔اسلام آباد کے حساس مقامات اور ریڈ زون کیلئے سکیورٹی انتظامات مکمل ہوگئے، پنجاب بھر سے اضافی نفری طلب کر لی گئی، جڑواں شہروں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ مکمل، منظوری جلد متوقع ہے،سینیٹر محمد اورنگزیب

واشنگٹن (پی این ایچ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محد اورنگزیب نے کہاہے کہ آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ مکمل ہوگیا، منظوری جلد متوقع ہے، پاکستان تمام بیرونی مالی ذمہ داریاں بروقت پوری کرے گا، پہلے پانڈا بانڈ کا اجرا مزید پڑھیں

28 سالہ قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان انتقال کر گئیں

لاہور(پی این ایچ)قومی سائیکلسٹ نتالیہ خان 28برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔صدر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سید اظہر علی شاہ کے مطابق قومی سطح کی سائیکلسٹ اور روئنگ کی کھلاڑی گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں، سرجری کے بعد وہ مزید پڑھیں

امریکہ اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانا اولین ترجیح ہے، چینی وزیر خارجہ

بیجنگ(پی این ایچ)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانااور سیاسی حل تلاش کرنا سب سے اہم ترجیح ہے۔وانگ یی نے یہ بات بیجنگ میں اٹلی کے نائب مزید پڑھیں