امریکہ، ایران مذاکرات بغیر نتیجہ ختم،دونوں ملکوں کا مذاکرات جاری رکھنے کااعلان

بری خبر یہ ہے کہ ابھی تک حتمی معاہدے تک نہیں پہنچے، یہ امریکہ سے زیادہ ایران کیلئے بری خبر ہے،جے ڈی وینس مذاکرات 14 گھنٹے بعد اختتام پذیر،بعض اختلافات رہ گئے ہیں اس کے باوجود مذاکرات کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

ایران امریکہ مذاکرات، ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، فیلڈ مارشل ،وزیر خارجہ نے استقبال کیا

اسلام آباد (پی این ایچ)ایران امریکہ مذاکرات، ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، فیلڈ مارشل ،وزیر خارجہ نے استقبال کیاجبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے وفد کے ہمراہ پاکستان کے لیے روانہ ہوچکے ہیں۔یہ مذاکرات امریکا اور اسرائیل مزید پڑھیں

جنگ کی خواہش نہیں،خامنہ ای سمیت شہداء کا بدلہ لیںگے،مجتبیٰ خامنہ ای

تہران(پی این ایچ)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں لیکن اپنے حقوق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوگا۔انھوں نے مزید کہا کہ ایران اپنے سپریم لیڈر آیت اللہ مزید پڑھیں

جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس محدود

اسلام آباد(پی این ایچ) اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سے قبل جڑواں شہروں میں چلنے والی میٹروبس سروس محدود کر دی گئی۔میٹرو حکام کے مطابق میٹروبس سروس صدر سٹیشن تا پمز تک فعال کی گئی، پمز مزید پڑھیں

ملک میں 81لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این ایچ)ملک میں 81لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے،نادرا نے شہریوں کو اپنے شناختی کارڈوں کی فوری تجدید کرانے کی ہدایت کر دی۔ترجمان نادرا کے مطابق متوفی افراد کے مزید پڑھیں

عمران خان کی صحت بارے شدید تشویش ہے، فوری ہسپتال منتقل کیاجائے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (پی این ایچ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے شدید تشویش ہے، انہیں فوری ہسپتال منتقل مزید پڑھیں

سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے

اسلام آباد (پی این ایچ)سجادہ نشین درگاہ غوثیہ گولڑہ شریف پیر معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے انتقال کر گئے، سید مہر فرید الحق گیلانی کی نمازجنازہ (آج) بعد نمازعصر گولڑہ شریف میں ادا کی جائے گی ۔چیئرمین سینیٹ سید مزید پڑھیں

گل پلازہ میں فائر فائٹنگ اور الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا انکشاف

کراچی(پی این ایچ)گل پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ میں فائر فائٹنگ اور الارم سسٹم موجود نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔جمعرات کو وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت گل پلازہ آتشزدگی کی جوڈیشل کمیشن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کا سیاسی استعمال غیر قانونی قرار

پشاور (پی این ایچ)پشاور ہائی کورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف کیس میں 28صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔جسٹس صاحبزادہ اسداللہ نے سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر قانونی مزید پڑھیں