وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی امید دلا دی

راولپنڈی(پی این ایچ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا اشارہ دیا ہے۔راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا اقتصادی میدان میں پاکستان مزید پڑھیں

بیوی کو گھر سے نکالنے والے کی خیر نہیں،قومی اسمبلی میں بل پیش

اسلام آباد(پی این ایچ )قومی اسمبلی میں بیوی کو گھر سے نکالنے پر قید اور جرمانے کی مجوزہ سزا کا بل پیش کردیا گیا۔ پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی نے مجوزہ بل پیش کیا، جس کے مطابق بیوی مزید پڑھیں

صنم جاوید،عالیہ حمزہ کو گرفتار کر کے جیل بھیجنے کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق انسداد دہشت مزید پڑھیں

راہول گاندھی،پریانکا گاندھی دیگر اپوزیشن رہنماؤں سمیت گرفتار

نئی دہلی(پی این ایچ مانیٹرنگ)بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا تھا تاہم چند ہی گھنٹوں بعد انہیں رہا کردیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت مزید پڑھیں

گدھے گن لئے گئے،کس صوبے میں زیادہ گدھے ہیں جان کر حیران رہ جائینگے

اسلام آباد(پی این ایچ )پاکستان میں گدھوں کی گنتی مکمل کرلی گئی ہے، جس کے نتائج میں پنجاب تمام صوبوں پر بازی لے گیا۔حکومت کی تازہ زراعت شماری رپورٹ میں پاکستان کے مختلف صوبوں میں گدھوں کی تعداد کے اعداد مزید پڑھیں

اسلام آباد میں کتنے ہوٹل شراب فروخت کرتے ہیں؟

اسلام آباد(پی این ایچ)وفاقی دارالحکومت کے ہوٹلوں میں شراب کی فروخت سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کی گئی تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے 5 ہوٹلوں میں مزید پڑھیں