بجلی صارفین کےلئے خوشخبری،پروٹیکڈ یونٹس کی حد 200سے 300کرنے پر غور

اسلام آباد(پی این ایچ ) وزیراعظم شہباز شریف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لے لیا، اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی جائے گی جو پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 301 یونٹ کرنے پر غور کرے گی۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

اب ٹریڈ ڈیل نہیں ہوگی،ٹرمپ کا بھارت کو کورا جواب

واشنگٹن(پی این ایچ ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تجارتی مذاکرات کے امکان کو مسترد کرکے مودی کے لیے مزید پریشانیاں کھڑی کردیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوول آفس مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت تبدیل ہو سکتی ہے،امیر مقام

پشاور(پی این ایچ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی خارج از امکان نہیں، مناسب وقت پر اکثریت ثابت کر کے دکھائیں گے، مزید پڑھیں

اربعین مارچ موخر،7 نکاتی معاہدہ طے،حکومت نے MWM کومنا لیا

کراچی،اسلام آباد(پی این ایچ)زائرین کے اربعین مارچ کے معاملے پر وفاقی و صوبائی حکومت اور مجلس وحدت المسلمین(ایم ڈبلیو ایم) کی قیادت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال مزید پڑھیں

سابق صدر نیشنل پریس کلب شکیل قرار کی آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ملاقات

اسلام آباد(پی این ایچ)سابق صدر نیشنل پریس کلب اسلام آباد، شکیل قرار نے آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سے ایک اہم ملاقات کی۔ یہ ملاقات مختلف انتظامی امور اور پولیس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے مزید پڑھیں

لوئر وانا بازار میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

وانا(پی این ایچ) جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی سٹینڈ کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں شکئی سٹینڈ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے 18سرکاری اسکولوں پر بااثر افراد کے قبضے کا انکشاف

کوئٹہ (پی این ایچ)کوئٹہ کے 18 سرکاری اسکولوں پر با اثر افراد کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے حکام نے شرکت کی ۔اجلاس میں محکمہ مزید پڑھیں