چینی کی بڑھتی قیمتیں،حکومت ،مل مالکان میں معاملات طے،ایکس مل قیمت 165روپے کلو مقرر

اسلام آباد(پی این ایچ)حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں جس کے تحت عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔وزارت غذائی تحفظ کے اس حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ شوگر ملوں کے ساتھ بات چیت مزید پڑھیں

بلوچستان بسوں سے 9 مسافروں کو اتار کر شہید کر دیا

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے سرہ ڈاکئی میں دہشتگردوں نے ایک سفاکانہ کارروائی میں بسوں کو روک کر مسافروں کو شناخت کے بعد اتار کر 9 بے گناہ پاکستانیوں کو شہید کر دیا۔ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے اس دلخراش واقعے کی مزید پڑھیں

پاکستان کا افغانستان سے دہشت گرد گروپوں کے خلاف ٹھوس کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این ایچ)پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایڈیشنل سیکریٹری سطح کے مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہوگیا جس میں 19 اپریل کو اسحاق ڈار کے دورہ کابل میں طے پانے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان مزید پڑھیں

پاک بھارت کشیدگی،اقوام متحدہ نے ثالثی کی پیشکش کر دی

نیو یارک(پی این ایچ)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیش کش کردی۔پاکستان اور بھارت سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی حالیہ مزید پڑھیں

ہم بھارت کو فضا سے زمین تک ہر محاذ پر جواب دینے کے لیے تیار ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔یہ بات انہوں ںے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں