لاہور(نمائندہ خصوصی)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ یاسین ملک کو پھانسی گھاٹ سے بچانے کیلئے چند دن رہ گئے، تحریک چلانے میں عوام میرا ساتھ دیں اور دست و بازو بنیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 461 خبریں موجود ہیں
لاہور (پی این ایچ)پنجاب میں فتنہ فساد پھیلانے والے خبردارہوجائیں ،پنجاب کے لئے امن کا ڈیجیٹل حصار تیارہوچکا ہے،پنجاب میں ہر قسم کی نفرت، شر اور اشتعال انگیزی کا مائیک ہمیشہ کے لئے بند ہوجائے گا،پنجاب میں کسی کاروبار،کسی جماعت مزید پڑھیں
لاہور (پی این ایچ)جس کی ملکیت، اسی کا قبضہ،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں قبضہ مافیا کا باب ہمیشہ کے لئے بند کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب کے عوام کی ملکیت ہتھیانے والوں سے نمٹنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی آزاد جموں و کشمیر پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
لاہور (پی این ایچ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلد ٹی ایل پی پر پابندی لگ جائے گی، ہڑتال کے نام پر زبردستی کاروبار بند کرانا ناقابل قبول ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں
واشنگٹن(پی این ایچ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سے جنگ نہیں ہونی چاہئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دیوالی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ نریندر مودی سے ٹیلی فون مزید پڑھیں
لاہور(پی این ایچ )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سعد رضوی کے نام پر موجود 95 بینک اکانٹس اور ان کی مسروقہ و غیر مسروقہ جائیدادیں سیل کر دی گئی ہیں، اس مذہبی جماعت کی قیادت کو مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ )پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔صدر مسلم لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ مزید پڑھیں
راولپنڈی(پی این ایچ )فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں 17ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے ملاقات کی۔ترجمان پاک فوج نے بتایا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان مزید پڑھیں
لاہور(پی این ایچ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقوں کو متاثر کر رہی ہے، دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے خاتمے پر اتفاق کیا، امن اور اچھے تعلقات کی امید ہے۔الجزیرہ مزید پڑھیں