اسلام آباد (پی این ایچ)آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی بارہ سال تک پابند سلاسل رہے اور شہادت کا عظیم مرتبہ حاصل کیا،بھارتی فوج ان کے جسد خاکی سے بھی اس قدر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 461 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(پی این ایچ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آبی گزرگاہوں پر کمرشل تعمیرات کی گئیں، دریاؤں کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائیٹیز بنائی گئیں جس سے حالیہ سیلاب میں تباہی وبربادی ہوئی،یہ آفت قدرتی آفت نہیں ،ہمارے اعمال مزید پڑھیں
چلاس (پی این ایچ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 اہلکار شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں
کابل(پی این ایچ) افغانستان میں گزشتہ رات آنے والے زلزلے نے تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ )راولپنڈی،اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھکٹے محسوس کئے گئے،ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4ریکارڈ کی گئی ہے،عوام میں شدید خوف و ہراس،کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے مزید پڑھیں
مقبوضہ بیت المقدس (پی این ایچ)فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام کے ترجمان ابوعبیدہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی ذرائع اور اہل خانہ نے ابوعبیدہ کی شہادت کی تصدیق کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(پی این ایچ)حکومت اور یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے درمیان معاملات طے پاگئے، حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے لیے 28 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی۔حکومت نے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان کردیااس مزید پڑھیں
تیانجن(پی این ایچ)چین کے شہر تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں سربراہان مملکت کانسل اجلاس میں وزیرِ اعظم عالمی رہنماں کی توجہ کا مرکز بن گئے جبکہ چینی صدر اور خاتون اول نے شہباز شریف کا گرمجوشی کے مزید پڑھیں
تیانجن(پی این ایچ)وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے چین کے شہر تیانجن میں ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے موقع پر جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان سے دو طرفہ ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مزید پڑھیں
تیانجن(پی این ایچ)پاکستان اور آرمینیا کے درمیان باقاعدہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرلیے گئے ہیں اور اس سلسلے میں مشترکہ دستاویزات کا تبادلہ کیا گیا۔چین کے شہر تیانجن سے ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں